AlMoalij TSP

AlMoalij Tib e Sabir Pro help files.

Download AlMoalij TSP trial version.

See Download Links bellow this Page. ڈائون لوڈ لنک اس پیج کے نیچے موجود ہیں

Video Tutorials:

1- How to Install. (المعالج پروگرام کو کس طرح انسٹال کرنا ہے)

2- How to Un-Install. (اس پروگرام کو کس طرح ان انسٹال کرنا ہے)

3- Introduction. (المعالج طب صابر پرو کے مختلف مقامات کا تعارف)

4- How to Register. (اس پروگرام میں کس طرح معالج کا ذاتی ڈیٹا ایڈ کرکے پروگرام رجسٹر کرنا ہے)

4a- How to Activate. (المعالج طب صابر پرو کو کس طرح ایکٹیویٹ کرنا ہے)

5- New Patient Entry. (نئے مریض کا اندراج کس طرح کرنا ہے)

6- Repeat (Under treatment) Patient Entries. (پرانے زیر علاج مریض کا گذشتہ ریکارڈ دیکھ کر اس کی موجودہ حالت اور مزید علاج کو کس طرح اور کہاں درج کرنا ہے۔)

7- Advance or Remaining Fee. ( مریض کےایڈوانس یا بقایا جات کا اندراج کرنا)

8- Patient’s Treatment History. (زیر علاج مریض کی ہسٹری پی ڈی ایف وغیرہ میں حاصل کرنا)

9- Tashreh Pharmacopoeia. (Explanation of Medicine Used in AlMoalij TSP). (تشریح فارماکوپیا، اس پروگرام میں استعمال کی گئی ادویات کے بارے میں ضروری وضاحت اور مقام استعمال، ممنوعہ استعمال، خوراک ادویات وغیرہ دیکھنے اور مزید ادویات ایڈ کرنے کے لیئے۔)

10- Formula Book. (اس پروگرام میں شامل مختلف ادویات کے مکمل نسخے بمع ترکیب تیاری و فوائد، مزاج، استعمال، خوراک دواء کے ساتھ)

11- Prescription. (مختلف امراض و علامات میں تجاویز علاج جس میں بیماری کی علامات، ان کی وجوہات، تجویز ادویات وغیرہ)

12- Add Suggestions. (المعالج استعمال کرنے والا معالج اپنے علاج کے یا اپنے پسند کے علاج کی تجاویز کہاں اور کیسے درج کرے۔)

13- Find / Search. (المعالج پروگرام استعمال کرنے والے محقق معالجین اور طلبا کس طرح اور کیا کیا سرچ کرسکتے ہیں جس سے ان کے علم و تحقیق میں کم سے کم وقت میں بہترین فائدہ ہو۔)

14- Search with Medicine Name. (کسی دواء کے نام سے سرچ کرنا کہ وہ دواء کن علامات و امراض میں اور کن ادویات کے ساتھ استعمال ہوئی۔)

15- Find or Search by Category, Book or Physician’s Name. ( ایسے تمام امراض جو بااعتبار جنس مردانہ، زنانہ، اطفال یا مکس میں ہوں اور ان میں سے کسی بھی کیٹیگری کو الگ سے حاصل کرنا ہو۔ اسی طرح کسی کتاب یا طبیب کے نام سے درج شدہ تمام ریکارڈ دیکھنا ہو تو اس عمل کو سمجھنے میں یہ وڈیو دیکھیں۔)

16- Find by Tehreek Number. (کسی بھی تحریک کے تمام امراض کی مکمل لسٹ مع متعلقہ ریکارڈ دیکھیں)

17- Find by Herb or Ingredient. (ایسے تمام نسخہ جات کی لسٹ مع دیگر معلومات دیکھنے کے لیئے جن میں کوئی مطلوبہ جڑی بوٹی یا کسی جز استعمال ہوئی ہو۔)

18-

19-

20-

AlMoalij TSP

Download Help files in pdf

How to use AlMoalij TSP, complete urdu turorial.

Name *

Email *

AlMoalij TSP Trial Version Download (Coming Soon)

30 Days free trial version of AlMoalij TSP uploaded very soon.

Name *

Email *

 

Please wait...

Subscribe to our E.H.C newsletter

Want to be notified when our article is published? Enter your email address and name below to be the first to know.